کھیل فارمولا ون میں ’پہلا چینی ڈرائیور‘ تاریخ رقم کرنے کو تیار شنگھائی میں پیدا ہونے والے گوان زہو کی ایف ون میں آمد نے ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک کے شہریوں میں بھی اس ریس کے حوالے سے دلچسپی پیدا کر دی ہے۔