پاکستان ’کسی ریاستی ادارے کو اپنی حدود سے تجاوز نہیں کرنے دیں گے‘ تحقیقاتی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ایگزیکٹو کو اپنے اختیارات آئین و قانون کی روشنی میں استعمال کرنا ہوں گے۔