ایشیا ہیروں کے کروڑوں کے کاروبار کی وارث لڑکی راہبہ بن گئی آٹھ سالہ سانگھوی کے خاندانی کاروبار کی مالیت پانچ ارب انڈین روپے ہے مگر انہوں نے سب کچھ ترک کر دیا۔