دنیا برطانوی شاہی خاندان کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ شاہی خاندان کو برطانوی حکومت کی جانب سے ہر سال ایک گرانٹ ملتی ہے جسے ’ساورن گرانٹ‘ کہا جاتا ہے۔ اسی گرانٹ سے اس خاندان کی روزمرہ زندگی اور مختلف سرگرمیوں کے اخراجات ادا ہوتے ہیں۔