تصویر کہانی گلگت کی وادیوں میں پت جھڑ اور سرما کا حسین امتزاج موسم سرما کی آمد پر پہاڑوں کے دامن میں کسی آرٹسٹ کے کینوس پر بکھرے ہوئے رنگوں کی طرح سنہرے، سرخ، نارنجی اور سبز پتے مسافر کی بھٹکتی ہوئی نظروں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔