بلاگ ایکسٹینشن قانون میں ترمیم کے لیے شرائط اگر حکومت اور حزب اختلاف نے ان تین سوالات کو نظر انداز کیا تو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے قانون سازی کے خلاف آواز بلند کی جائے گی۔