سائنس بلیک ہول میں گرتے وقت کیا نظر آئے گا؟ ناسا کی ویڈیو امریکی ریاست میری لینڈ میں ناسا کے گوڈارڈ سپیس فلائٹ سینٹر کے سائنس دانوں نے یہ سیمولیشن تیار کی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ بلیک ہول کے افق سے باہر کائنات کس طرح نظر آئے گی۔