صحت سندھ: سرکاری ہسپتالوں میں عملے کے بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل اس بائیکاٹ کے باعث صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سوائے شعبہ ایمرجنسی، تمام شعبہ جات میں علاج مکمل طور پر بند ہے۔