ادب گھاس پر خون کے دھبے: سقوطِ ڈھاکہ کو اردو شاعروں نے کیسے دیکھا؟ 1947 کے واقعات کو تو اردو ادب نے بڑے پیمانے پر موضوع بنایا لیکن 1971 کے بارے میں زیادہ تر خاموشی کی بازگشت ہی سنائی دی۔