کرکٹ ویمنز ورلڈ کپ میں رسائی کے لیے پاکستان کا انگلینڈ کو ہرانا ضروری انگلینڈ کےخلاف سیریز کے تینوں میچ جیتنے پر پاکستان کو چھ پوائنٹس ملیں گے جن کی بنیاد پر ورلڈکپ 2021 میں براہ راست رسائی کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔