پاکستان بلوچستان: قطری شہری کے قافلے پر بم حملہ، دو سکیورٹی اہلکاروں کی موت اسسٹنٹ کمشنر دشت عبد الحمید کورائی کے مطابق قطر سے تعلق رکھنے والے شہری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔