امریکہ امریکہ: اٹلانٹا کے مساج سینٹرز میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اٹلانٹا پولیس کے سربراہ روڈنی بریانٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایشیائی خواتین بھی شامل ہیں جبکہ مغربی جارجیا میں ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔