محکمہ جنگلات کی رپورٹ کے مطابق 13جون تک صوبہ بھر میں 283آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں بلین ٹری منصوبے کے پودوں پر محیط 487 ہیکٹر کو نقصان پہنچا ہے۔
بلین ٹری سونامی
سینئیر ڈائریکٹر وزارت ماحولیاتی تبدیل نے پاکستان کو امریکی ماحولیاتی کانفرنس میں مدعو نہ کیے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس کانفرنس میں دیے تمام ٹارگٹس مکمل کیے، جو حکومت کی سنجیدگی ثابت کرتے ہیں۔