مسلسل چار سابق الیکشن ہارنے کے بعد برطانوی سیاسی جماعت لیبر نے ایسا کیا ہے کہ اس کی بھاری جیت کی پیش گوئی کی جا رہی ہے؟
برطانوی انتخابات
ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں نتائج کے مطابق وزیر اعظم رشی سونک کی کنزرویٹیو پارٹی کو بڑی شکست ہوئی ہے۔