جن پاکستانی کرکٹ شائقین کو گلہ تھا کہ پاکستان جارحانہ گیم نہیں کھیلتی، حالیہ سیریز میں ان کا یہ گلہ دور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز
سری لنکا کی یہ تین وکٹیں پاکستان کی 13 سال کے بعد کسی ہوم ٹیسٹ سیریز میں فتح کی راہ میں مزید حائل ہیں۔