ایشیا معروف شخصیات کی شیروانیاں سینے والے علی گڑھ کے درزی علی گڑھ، اتر پردیش کا مہدی خاندان نسلوں سے انڈین صدور، وزرائے اعظم اور دیگر رہنماؤں کے لیے شیروانیاں بنانے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
ملٹی میڈیا ’چترال کے قدرتی حسن کی طرح اس کے ٹیلنٹ کو بھی ثابت کریں گے‘ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی جستجو لیے چترال کی خواتین جدید طرز کے کپڑوں کی سلائی سیکھ رہی ہیں۔