پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کس کس نے ناجائز فائدہ اٹھایا؟ وزیر اعظم کی معاون خصوصی اور بی آئی ایس پی کی سربراہ ثانیہ نشتر نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ایسے غیر مستحق افراد کی تعداد آٹھ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ہے۔