پاکستان امریکی شکاری نے چترال میں سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کیا ایک امریکی شکاری نے چترال میں مارخور کا شکار کیا جس کی عمر نو سال تھی اور اس کے سینگوں کی لمبائی لگ بھگ 45 انچ تھی۔