بلاگ درخت ہنستے بولتے اور روتے بھی ہیں اسلام آباد میں بیرون ملک سے درآمد شدہ ’توت‘ کے درخت ’پولن الرجی‘ کا باعث بن رہے ہیں، جو دراصل ان کی جگہ بدلنے کے خلاف ناگواری کا اظہار ہے۔