پرتگال میں وہ جگہیں جہاں شہری رونے کے لیے جاتے ہیں

پریشانیوں کے ساتھ سفر کرنا آسان نہیں ہوتا۔

اگر کسی کی زندگی میں پریشانیاں زیادہ بڑھ جائیں تو لوگ کہتے ہیں کسی خوبصورت جگہ گھومنے چلے جائیں۔

لیکن پریشانیوں کے ساتھ سفر کرنا آسان نہیں ہوتا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یہ دیکھ کر پرتگال کے دارالحکومت لزبن کی ایک آرٹسٹ نے ایسے نقشے بنائے جن میں ان جگہوں کی نشاندہی کی جہاں جا کر لوگ پرسکون محسوس کر سکیں اور کھل کر رو سکیں۔

یہ نقشہ بنایا تو سیاحوں کے لیے تھا لیکن اب وہاں کے شہری بھی ان جگہوں پر جاتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ماحولیات