پاکستان عمران خان نے فیصل واوڈا کی ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا گذشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں ’بوٹ‘ لے کر آئے تھے اور ان کا کہنا تھا وہ اب سے ہر ٹاک شو میں اپنے ساتھ ’بوٹ‘ رکھا کریں گے۔