پاکستان عوض نور قتل کیس: ’بچوں میں ’نہ‘ کہنے کی جرات ڈالیں‘ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں بچوں کو تابع دار بنایا جاتا ہے لیکن انھیں کسی غلط کام سے انکار کرنے کا طریقہ ضرور سکھانا چاہیے۔