پاکستان منظور پشتین کی درخواست ضمانت مسترد،ڈی آئی خان منتقلی کا حکم پشاور کی مقامی عدالت نے پی ٹی ایم سربراہ کی راہداری ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ ملزم کے خلاف مقدمہ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج ہے، اس لیے ان کو وہیں بھیج دیا جائے۔