ماحولیات کراچی: مینگروز جنگلات کا ’کیئنری جزیرہ‘ مقامی سیاحت کے لیے موزوں کیئنری جزیرہ تقریباً تین کلومیٹر چوڑا اور چھ کلومیٹر لمبا ہے اور اس جزیرے پر تقریباً ایک درجن مقامی ماہی گیر رہائش پذیر ہیں۔