پہلے تو حکام کو اچانک خیال آیا کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر فحش مواد دیکھا جاتا ہے، پھر اس میں مذہبی ادارے کو ملوث کر لیا گیا، جس سے حکومت کی نیت پر شک کیا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل سکیورٹی
آج سے دس سال قبل جب ہمیں انجان نمبروں سے کال یا پیغامات موصول ہوتے تھے تو ہم سوچتے تھے کہ یہ لوگ کون ہیں اور ہمیں کال کیوں کر رہے ہیں؟ آج مزدور بھائی نے ہمارے تمام سوالات کے جواب دے دیے۔