وزیر اعظم شہباز شریف نے انتشار پھیلانے والوں کے خلاف ٹھوس شواہد کی نشاندہی اور ان کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنے کے عمل کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔
کابینہ اجلاس
وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ اس سال فروری سے مارچ کے دوران دس لنگر خانوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت کھولے جائیں گے: فردوس عاشق اعوان