بلاگ آڈیو لیکس: فون ریکارڈنگ کس قانون کے تحت ہے؟ آخر کس قانون کے تحت فون ریکارڈ کیے جا رہے ہیں؟ کون کر رہا ہے؟ کس کے کہنے پر؟ ان سے کیا حاصل کیا جانا مقصد ہے؟ اور کیا ملک میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں رہا کہ یہ سب کچھ ہو رہا ہے؟