پاکستان پی ٹی وی کو ایچ ڈی کرنے کے منصوبے میں ڈھائی ماہ کی تاخیر فواد چوہدری نے اپریل میں ایک ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ یکم جون سے پاکستان ٹیلی ویژن کو ایچ ڈی پر منتقل کرنے کا کام مکمل ہو جائے گا۔