امریکہ نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا خرچہ کون اٹھائے گا؟ الیکشن میں کامیابی کے بعد، امیدوار عام طور پر ایک افتتاحی کمیٹی مقرر کرتے ہیں، جو تقریبات کا انعقاد اور ان کی مالی معاونت کرتی ہے۔