دنیا ایسے عالمی ادارے کا حصہ نہیں بن سکتے جو تماشائی ہو: پاکستان کا غزہ پر بیان پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران سلامتی کونسل کی عدم فعالیت کو ظاہر کرتا ہے اور یہ ایک خطرناک بات ہے۔