کہتے ہیں، 'جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟' یہ مثال شاید کسی اور جگہ اتنی صادر نہیں آتی، جتنی عمران خان حکومت کی اب تک کی میڈیا پالیسی پر آتی ہے۔
’کیوں کہ ان کے نعرے دراصل یہ ہیں: ہمارا گھر، ہماری مرضی، میری تعلیم و تربیت، میری مرضی، میرا وراثتی حق، میری مرضی، جہیز کا بوجھ ہر باپ کے کندھے سے اٹھا دو۔۔ یہ ہے میری مرضی، شادی سے پہلے میری رضامندی لازمی پوچھو۔۔ یہ ہے میری مرضی۔‘