برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ (ڈی ایف ٹی) اور برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (یو کے سی اے اے) کا ایک وفد پاکستان پہنچ گیا ہے، جو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے تحت فضائی سفر کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لے گا۔
سی اے اے
سی اے اے قانون کے نفاذ کے بعد سے ایک بدلاؤ آگیا ہے۔ یونیورسٹی کیمپسوں پر پولیس کے حملوں اور خونریز تصادم کے نتیجے میں اموات نے اگر اندرا گاندھی دور کے ہندوستان کی یاد نہیں دلائی تو موجودہ دور میں ہانگ کانگ میں ہونے والے واقعات کی یاد ضرور تازہ کی ہے۔