پاکستان بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں سماعت کے بعد عدالت نے شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔