امریکہ ٹرمپ مخالفت کا خدشہ: دو خواتین جنرلز کی تعیناتی میں پینٹاگون کی تاخیر امریکی محکمہ دفاع نے دو جرنیلوں کی ترقی کو اس وقت تک موخر رکھا جب تک صدر ٹرمپ عہدے پر موجود رہے۔ دونوں امیدواروں میں خاتون ہونا قدر مشترک تھا۔