پاکستان خڑ قمر کیس خارج: ’حکومت کیس کو طول دیتی تو کئی راز فاش ہو جاتے‘ پاکستان حکومت نے پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف خڑقمر واقعے اور وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملے کے مقدمات واپس لے لیے۔