پاکستان کراچی: زہریلی گیس سے اموات پر تحقیقاتی رپورٹ مسترد کراچی کے علاقے کیماڑی ٹاؤن میں اس سال جنوری اور 2021 میں ہونے والے زہریلی گیس اخراج کے دو واقعات میں مجموعی طور پر کمسن بچوں سمیت 28 اموات ہوئیں تھیں۔