صحت ’ایران سے آئے زائرین کو گھروں میں آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے‘ ایران سے آنے والے پانچ ہزار کے قریب زائرین جلد ہمارے رابطے میں آجائیں گے، جنہیں ہم 14 دن تک فالو اپ کریں گے، اگرعلامات ہوئیں تو انہیں آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا جائے گا: صوبائی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو