پاکستان سی ڈی اے اسلام آباد کے مسائل کیوں نہیں حل کر پایا؟ اگر آپ شہر کے پوش علاقوں میں بستے ہیں تو خوش نصیب ہیں لیکن اسی شہر کے دوسرے سیکٹر والوں کے ساتھ سی ڈی اے کا سلوک سوتیلی ماں جیسا ہے۔