تحقیق ٹریل فائیو پر طحہ کی موت پر پیش رفت نہیں ہو رہی: والدہ کا شکوہ پولیس حکام کے مطابق طحہ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے اس رپورٹ سے زہر کھلائے جانے کے حوالے سے دیکھا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں۔