پاکستان وزات دفاع معلومات فراہم نہ کرنے میں سرفہرست پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اپنی پہلی لیکن دو سالہ رپورٹ میں وفاقی اداروں کی جانب سے شدید مزاحمت کی شکایت کی ہے۔