امریکہ نیویارک میں گرفتاریاں: فلسطین حامی طالب علم کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کا مطالبہ خلیل کی گرفتاری نے ٹرمپ انتظامیہ کے آزادی اظہار کے متعلق رویے پر سوالات اٹھا دیے ہیں، یہاں تک کہ کچھ دائیں بازو کے مبصرین نے بھی اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔