اداکار فاران طاہر کا کہنا ہے کہ ’ہم اور ہمارے بزرگ تو عمرو عیار کے بارے میں کہانیاں پڑھ پڑھ کے بڑے ہوئے ہیں مگر نئی نسل کے لیے یہ فلم عمرو عیار سے تعارف ثابت ہو گی۔‘
بادشاہ
راجستھان میں چھوٹے شہزادے کو راول کہا جاتا ہے، اس لیے جب وہ پیدا ہوا تو اس کا لقب راول ہی تھا حالانکہ اس کا اصل نام کالا بھوج تھا۔ بعد میں اس کے کارناموں کی وجہ سے لفظ راول اتنا مشہور ہوا کہ ہر بڑے بادشاہ نے خود کو راول کہلانا پسند کیا۔