ایشیا طالبان کا نیا حکم: ’نماز جمعہ میں امیر کی فتح کے لیے دعا لازمی‘ طالبان کی حج و اوقاف کی وزارت کے مطابق ملک کی مساجد کے تمام ائمہ اور مبلغین کے لیے ایک متفقہ خطبہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔