سٹائل رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارہ، حاملہ خواتین کے لیے خطرہ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے بتایا ہے کہ ’حال ہی میں رنگ گورا کرنے والی 59 کریموں کا لیب ٹیسٹ کیا گیا، جس میں سے 57 میں پارے کی مقدار ون پی پی ایم سے زیادہ تھی۔‘