بلاگ ٹوئٹر ٹرینڈز ہمارے بارے میں کیا بتا رہے ہیں؟ کہا جاتا ہے کہ اگر واقعی یہ جاننا ہو کہ کوئی کتنا تہذیب یافتہ ہے تو اس کو غصے کی حالت یا کسی سے اختلاف رائے کا اظہار کرتے ہوئے دیکھ لیں کیونکہ یہ وہ مواقع ہیں جب انسان اپنی اصلیت دکھا دیتا ہے۔