پاکستان ’جیپ ہسپتال‘، جہاں پرانی جیپ کو پراڈو بنایا جاسکتا ہے راولپنڈی کے علاقے نالہ لائی کے قریب ایک 70 سال پرانی مارکیٹ میں پرانی جیپوں کی مرمت اور انہیں نیا بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔