تاہم ہماری تازہ ترین دلچسپی ہانیہ اور بادشاہ کی زندگی ہے، جو دبئی میں ایک کنسرٹ میں اکٹھے نظر آئے اور سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔
ہانیہ عامر
اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی بڑھتی ہوئی قربتوں پر جہاں بہت سے مداح خوش ہیں، وہیں بہت سوں کے دل بھی ٹوٹے ہیں۔