دنیا بشار الاسد کے محل سے فیراری ایف 50 سمیت کئی لگژری گاڑیاں برآمد شام کے معزول صدر بشار الاسد کے محل سے کئی نایاب اور مہنگی لگژری گاڑیاں ملی ہیں، جن میں فیراری ایف 50، لامبورگینی دیابلو اور رولس روئس شامل ہیں۔