ملٹی میڈیا کنول جھیل کا تحفہ اور شہر اسلام آباد 1970 کی دہائی کے شروع میں حکومت وقت نے دارالحکومت کو کنول جھیل کا تحفہ دیا جو شکرپڑیاں کے جنگلات کے بیچ میں واقع تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب حکومتیں بدلیں اور ارد گرد تعمیرات شروع ہوئیں، آمد و رفت میں اضافہ ہوا تو کنول جھیل نظر انداز ہونے لگی۔