\
مے بلمین
دی انڈپینڈنٹ

برطانیہ میں اسقاط حمل کی بڑھتی شرح اور بے رحم سرکاری پالیسی

ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ایسے گھرانوں کے لیے جن کے دو سے زائد بچے ہیں، چائلڈ بینیفٹ میں کمی کر دی ہے جس سے خواتین اسقاط حمل کرانے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہو گئی ہیں تاکہ وہ مناسب طور پر اپنے خاندان کی کفالت کر سکی